Call us now:
سونے گولڈ کی قیمتیں گزشتہ 6 ماہ سے لگاتار بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہےآئیے اس پر کچھ خاص تبصرہ پیشین گوئی کرتے ہیںاس وقت ڈیلی ٹائمز پر گولڈ کے ٹیکنیکل کی اگر ہم تصدیق کرتے ہیں تو ایک Bullish BC Leg Pattren بنا ہے جو اس وقت قیمتوں کا تعین کریں تو اس کے اوپر گولڈ میں Buy کی پوزیشن 2350 سے بن رہی ہے جوکہ اگر 2615 سے لے کے 2640 تک قیمتیں جا کے گر سکتی ہیں اور ہمیں ایک long entry مل سکتی ہےیے کہنا بھی درست رہے گا کے گولڈ واحد وہ Pair ہے جس کی قیمتیں اکثر آسمان کی بلندیوں میں رہتی ہیں لیکن اس وقت فنڈامینٹل کی طرف اگر نظر دوڑاتے ہیں تو ہمیں امن کی یقین دہانی ہو چکی ہے اور گولڈ میں اس وقت تاجر پیسہ نہیں لگا رہے کیونکہ قیمتیں گزشتہ ہفتے سے گرتی ہوئی نظر ایا رہی ہیں۔۔۔