برینٹ کروڈ آئل اس وقت 67 ڈالر کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے اور مارکیٹ دباؤ میں ہے

برینٹ کروڈ آئل اس وقت 67 ڈالر کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے اور مارکیٹ دباؤ میں ہے
امریکہ کی جانب سے بھارت پر روسی تیل کی خریداری پر 50% ٹیکس لگایا گیا ہے لیکن اس کا زیادہ اثر نہیں ہوا
روس نے اگست میں ایکسپورٹس میں اضافہ کر دیا ہے جس سے سپلائی مزید بڑھی ہے اور سرمایہ کار بیئرش نظر آ رہے ہیں
گولڈمین سیکس نے آئل کی اگلے سال کے آخر تک 50 ڈالر کی پیشگوئی کی ہے جس سے لمبے عرصے کا دباؤ بڑھ گیا ہے
تکنیکی طور پر برینٹ ڈاؤن ٹرینڈ میں ہے اور سپورٹ لیول 66.6 اور 65.0 پر ہیں اگر یہ ٹوٹے تو 63.7 تک گرنے کا امکان ہے
نیچرل گیس کی قیمت 2.65 پر آگئی ہے جو نومبر کے بعد سب سے کم ہے ریکارڈ پروڈکشن اور وافر سپلائی کی وجہ سے دباؤ برقرار ہے
قیمت اگر 2.852.90 کے اوپر ٹک گئی تو مارکیٹ میں بریک آؤٹ کے آثار ہوں گے ورنہ مزید کمی ممکن ہے

Share your love

Newsletter Updates

Enter your email address below and subscribe to our newsletter

3 Comments

Comments are closed.

error: Content is protected !!