ویلز فارگو نے خبردار کیا ہے کہ امریکی معیشت میں بحران

ویلز فارگو نے خبردار کیا ہے کہ امریکی معیشت میں بحران اور مہنگائی کے ساتھ سست رفتاری کا خطرہ بڑھ رہا ہے اگرچہ معیشت کے بغیر جھٹکے کے آہستہ سست ہونے یعنی سافٹ لینڈنگ کا امکان اب بھی موجود ہے لیکن اس کا امکان کم ہو کر 40 فیصد رہ گیا ہے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں معیشت کی خرابی یعنی کاروبار اور روزگار میں کمی کا خطرہ 27 فیصد اور مہنگائی کے ساتھ معیشت کی سست رفتاری کا خطرہ 28 فیصد تک پہنچ گیا ہے

امریکی معیشت

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ رجحان فکر کا باعث بن سکتا ہے اگر اگلی سہ ماہیوں میں یہ امکانات مزید بڑھیں

امریکہ کی تجارتی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال بھی ان خدشات کو بڑھا رہی ہے تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ درآمدی ٹیکس یعنی ٹیرف کچھ کمی کے بعد 2026 تک تقریباً 15 فیصد پر مستحکم رہ سکتے ہیں لیکن وہ اس بات کو نظرانداز نہیں کر رہے کہ معیشت کو مہنگائی اور سست رفتاری کا جھٹکا لگ سکتا ہے
اس سال معیشت کی ترقی کی رفتار کم اور غیر یقینی رہے گی کیونکہ عوام اور کاروبار دونوں اپنی خریداری اور سرمایہ کاری کم کر رہے ہیں اور یہ سلسلہ 2025 کی دوسری سہ ماہی تک جاری رہ سکتا ہے

اگر درآمدی ٹیکس زیادہ رہے تو مہنگائی اور بھی بڑھ سکتی ہے جس سے معیش

Share your love

Newsletter Updates

Enter your email address below and subscribe to our newsletter

error: Content is protected !!